Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
پاک فوج کا شمالی وزیرستان میں آپریشن‘6خارجی ہلاک‘میجرشہید – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

پاک فوج کا شمالی وزیرستان میں آپریشن‘6خارجی ہلاک‘میجرشہید

راولپنڈی: شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 6 خارجی دہشتگرد ہلاک اور میجر سمیت 2 جوان شہید ہو گئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کی تحصیل میر علی میں انٹیلی جنس بنیاد پر آپریشن کیا، فائرنگ کے تبادلے میں 6 خواج ہلاک اور 2 جوان شہید ہو گئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق شہید ہونے والوں میں میجر حمزہ اسرار اور سپاہی محمد نعیم شامل ہیں ، میجر حمزہ کا تعلق راولپنڈی سے ہے۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ علاقے میں خارجیوں کے خاتمے کے لیے آپریشن جاری ہے ، فورسزپاکستان سے دہشتگردی کو ختم کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *