Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
ممبران پارلیمنٹ کی تنخواہ 5 لاکھ ، 19 ہزار روپے کرنیکی منظوری – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

ممبران پارلیمنٹ کی تنخواہ 5 لاکھ ، 19 ہزار روپے کرنیکی منظوری

اسلام آباد: اراکین پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں اضافہ کی منظوری دے دی گئی ، ہر رکن پارلیمنٹ کو 5 لاکھ 19 ہزار روپے تنخواہ کی مد میں ملیں گے۔پارلیمانی ذرائع کا کہنا ہے کہ ارکان اسمبلی کی تنخواہ میں اضافہ یکم جنوری 2025 سے لاگو ہو گا، اسپیکر اور ڈپٹی ا سپیکر کی قومی اسمبلی کی تنخواہ نہیں بڑھائی گئی۔ذرائع نے بتایا کہ اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر 2 لاکھ 18 ہزار روپے ماہانہ ہی وصول کریں گے، اسپیکر آفس کا کہنا ہے کہ اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کی تنخواہ فنانس کمیٹی نہیں بڑھا سکتی۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *