Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
جماعت اسلامی اپنے نوجوانوں کو تنہا نہیں چھوڑے گی، حافظ نعیم الرحمان – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

جماعت اسلامی اپنے نوجوانوں کو تنہا نہیں چھوڑے گی، حافظ نعیم الرحمان

مظفر آباد: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ ہم ذمہ دار قوم ہیں کسی سے تصادم نہیں چاہتے۔امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ روزگار اور بجلی پانی کے مسائل کو حل کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے۔نوجوانوں سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جماعت اسلامی اپنے نوجوانوں کو تنہا نہیں چھوڑے گی۔ اور کراچی میں نوجوانوں کے لیے آئی ٹیز کے پروگرام شروع کیے گئے۔حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ کراچی میں 48 ہزار نوجوانوں کو فری آئی ٹی کورسز کرائے ہیں۔ جبکہ تعلیم ہمارا حق ہے خیرات نہیں۔کشمیر سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان کے لوگ کشمیریوں کے ساتھ ہیں۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *