Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
8 فروری کو صوابی میں جلسے کی تیاری کیلئے پی ٹی آئی کی اہم میٹنگ – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

8 فروری کو صوابی میں جلسے کی تیاری کیلئے پی ٹی آئی کی اہم میٹنگ

پشاور: 8 فروری کو صوابی میں تحریک انصاف کے جلسے کے حوالے سے قیادت کی اہم بیٹھک ہوئی ۔اجلاس میں ارکان اسمبلی، پارٹی عہدیداروں اور بلدیاتی نمائندوں نے شرکت کی جبکہ صوبائی صدر جنید اکبر خان نے صوابی جلسے کے حوالے ہدایات جاری کیں۔جنید اکبر کا اجلاس کے شرکا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ کارکن 8 فروری کو صوابی جلسے میں بھرپور شرکت کریں، 8 فروری کو ہمارا مینڈیٹ چوری کیا گیا، ہم نے اپنا مینڈیٹ واپس لینا ہے ورکرز تیاری کریں۔انہوں نے مزید کہا کہ بانی پی ٹی آئی کے حکم کا انتظار کریں، اس بار عمران خان کو مایوس نہیں کریں گے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *