Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
دوران عِدت نکاح کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی بریت کے خلاف اپیل – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

دوران عِدت نکاح کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی بریت کے خلاف اپیل

اسلام آباد: دوران عِدت نکاح کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی بریت کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں اپیل کی گئی جسٹس اعظم خان نے نیا بینچ بنانے کیلئے فائل چیف جسٹس کو بھجوا دی۔ جسٹس اعظم خان نے حکم نامے میں کہا ہے کہ بطور ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اسلام آباد یہ کیس سُن رکھا ہےمناسب ہے اسلام آباد ہائیکورٹ کا کوئی اور بینچ اپیل کی سماعت کرے رجسٹرار آفس کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ اس سلسلے میں ضروری اقدامات کرے ۔بانی پی ٹی آئی کے وکلا نے جسٹس اعظم خان کے کیس کی سماعت کرنے پر اعتراض اٹھایا تھا اس پر انہوں نے خاور فرید مانیکا کی اپیل پر سماعت کرنے سے معذرت کر لی تھی۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *