Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
ماورا حسین اور امیر گیلانی رشتہ ازدواج میں منسلک، نکاح کی تصاویر وائرل – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

ماورا حسین اور امیر گیلانی رشتہ ازدواج میں منسلک، نکاح کی تصاویر وائرل

کراچی: پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف جوڑی حقیقی زندگی میں بھی ایک ہوگئی، ماورا حسین اور امیر گیلانی رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے، نکاح کی پہلی ویڈیو اور تصاویر منظرِ عام پر آگئی۔معروف اداکارہ ماورا حسین اور اداکار امیر گیلانی کی جانب سے گزشتہ روز 5 فروری کو انسٹاگرام پر اپنی شادی کی تصاویر شیئر کی گئیں، دونوں نے فوٹو شوٹ شیئر کیا جو لاہور کے شاہی قلعہ میں ہوا۔تصاویر کے کیپشن میں ماورا نے لکھا کہ ’’دنیا کی بھاگ دوڑ کے درمیان میں نے آپ کو پالیا‘‘، ساتھ ہی ماورا نے ’’ماورا امیر ہوگئی‘‘ کا ہیش ٹیگ استعمال کیا۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *