Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
ڈاکٹر طارق فضل چودھری نے وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور کا عہدہ سنبھال لیا – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

ڈاکٹر طارق فضل چودھری نے وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور کا عہدہ سنبھال لیا

اسلام آباد: ڈاکٹر طارق فضل چودھری نے وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور کا عہدہ سنبھال لیا۔سیکرٹری وزارت پارلیمانی امور، افسران اور عملے نے وفاقی وزیر کا پرتپاک استقبال کیا، ڈاکٹر طارق فضل چودھری وزارت کے اہم امور کی نگرانی کریں گے۔ڈاکٹر طارق فضل چودھری نے کہا کہ ایگزیکٹو اور پارلیمنٹ کے درمیان موثر ہم آہنگی کو یقینی بناؤں گا، قانون سازی کے عمل کے ایک سازگار ماحول کو فروغ دیں گے۔ وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور نے کہا کہ جمہوری اداروں کو مضبوط بنانے اور پارلیمانی امور کی کارکردگی کو بہتر بنانے کا پختہ عزم کر رکھا ہے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *