Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
جعفر ایکسپریس حملہ: سینیٹر عرفان صدیقی کی عمران خان پر تنقید – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

جعفر ایکسپریس حملہ: سینیٹر عرفان صدیقی کی عمران خان پر تنقید

اسلام آباد: رہنما مسلم لیگ (ن) اور سینیٹر عرفان صدیقی نے بانی پی ٹی آئی عمران خان پر تنقید کی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنے بیان میں سینیٹر عرفان صدیقی کا کہنا تھا کہ ‏جعفر ایکسپریس پر حملے اور سیکڑوں مسافروں کے اغوا کی مذمت کے بجائے دہشت گردوں کے پلڑے میں ڈال دینا نہایت افسوس ناک اور قابل مذمت ہے۔انہوں نے کہا کہ اُٹھتے بیٹھتے دوسروں کواپنی حدود یاد دلانے والے کی اپنی بھی کچھ حدود ہیں یا نہیں؟سینیٹر عرفان صدیقی کا کہنا تھا کہ جعفر ایکسپریس پر حملے اور سیکڑوں مسافروں کے اغواء کی مذمت کی جائے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *