Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
طلحہ وحید نے ایک منٹ میں زیادہ ٹینس سروز کرنے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

طلحہ وحید نے ایک منٹ میں زیادہ ٹینس سروز کرنے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

اسلام آباد: قومی ٹینس کھلاڑی طلحہ وحید نے گنیز ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کروا لیا، انہوں نے ایک منٹ میں زیادہ ٹینس سروز کرنے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کیا۔طلحہ وحید نے ایک منٹ میں 59 سروز کراکر عالمی ریکارڈ بنایا، انہوں نے یہ ریکارڈ نومبر میں بنایا تھا جس کی تصدیق اب ہوئی ہے۔اس سے قبل عالمی اعزاز امریکی کھلاڑی جان پیر کے پاس تھا، جان پیری نے 2019 میں ایک منٹ میں 42 کامیاب سروز کے ساتھ عالمی ریکارڈ بنایا تھا۔طلحہ وحید 35 پلس، 40 پلس اور 45 پلس ڈبلز کیٹیگریز میں کئی قومی ٹائٹل اپنے نام کر چکے ہیں۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *