Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
قومی اسمبلی میں جعفر ایکسپریس پر حملے کے خلاف متفقہ قرار داد منظور – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

قومی اسمبلی میں جعفر ایکسپریس پر حملے کے خلاف متفقہ قرار داد منظور

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں جعفر ایکسپریس پر حملے کے خلاف متفقہ قرار داد منظور کر لی گئی۔وفاقی وزیر پارلیمانی امور طارق فضل چودھری نے قرارداد پیش کی جسے متفقہ طور پر منظور کر لیا گیا۔قراداد میں کہا گیا کہ ایوان جعفر ایکسپریس پر حملے کی مذمت کرتا ہے، قومی سلامتی سے متصادم نظریات کو پھیلنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔قرارداد میں مزید کہا گیا کہ ملک کو عدم استحکام کا شکار کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی، ایوان شہداء کے اہل خانہ کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتا ہے۔ایوان بہادر سکیورٹی فورسز کی ستائش کرتا ہے اور بلا تفریق رنگ و نسل عوام سے دہشتگردی کے خلاف منظم ہونے کا اعادہ کرتا ہے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *