Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
چینی وزیراعظم اگلے ماہ پاکستان آئینگے،سی پیک منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا جائیگا – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

چینی وزیراعظم اگلے ماہ پاکستان آئینگے،سی پیک منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا جائیگا

بیجنگ: چینی وزیراعظم اپریل میں پاکستان کا دورہ کریں گے،دورے کے دوران پاک چین اقتصادی راہداری منصوبوں پرتبادلہ خیال کیاجائےگا۔ذرائع کے مطابق چینی وزیراعظم کے دورہ پاکستان کے دوران اہم منصوبوں پر تبادلہ خیال ہوگا،چینی وزیراعظم صدر مملکت اور اعلیٰ عسکری حکام سے ملاقاتیں کرینگے۔وزیراعظم شہبازشریف سے بھی چینی ہم منصب ملاقات کریں گے،دورہ پاکستان کے دوران چینی وزیراعظم اہم معاہدوں پر دستخط کرینگے۔یاد رہے چینی وزیر اعظم لی کیانگ گزشتہ برس اکتوبر میں اسلام آباد میں منعقدہ شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہان حکومت کے اجلاس میں شرکت کے لیے بھی پاکستان آئے تھے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *