Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
ذاتی مصروفیات کا بہانہ‘ علیمہ خان جے آئی ٹی کے سامنے پیش نہیں ہوئیں – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

ذاتی مصروفیات کا بہانہ‘ علیمہ خان جے آئی ٹی کے سامنے پیش نہیں ہوئیں

لاہور: سوشل میڈیا پر بیانات کی تحقیقات کے حوالے سے بنائی گئی جے آئی ٹی کے سامنے بانیٔ پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان ذاتی مصروفیات کی وجہ سے پیش نہ ہوئیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ علیمہ خان لاہور میں ذاتی مصروفیات کے باعث پیش نہ ہو سکیں۔علیمہ خان کی جانب سے ان کے وکیل خالد یوسف چوہدری جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوئے۔ذرائع کے مطابق وکیل نے استدعا کی کہ جے آئی ٹی میں پیشی کے لیے آئندہ مناسب تاریخ دی جائے۔ذرائع کے مطابق جے آئی ٹی کی سربراہی آئی جی اسلام آباد نے کی۔علیمہ خان کو اب 19 مارچ کو دن 12 بجے طلب کر لیا گیا ہے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *