Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
بانی پی ٹی آئی کی جیل ملاقاتوں کے تمام مقدمات کل سماعت کیلئے مقرر – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

بانی پی ٹی آئی کی جیل ملاقاتوں کے تمام مقدمات کل سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی کی جیل ملاقاتوں کے تمام مقدمات کل اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت کیلئے مقرر ہو گئے۔قائم مقام چیف جسٹس سردار سرفراز ڈوگر کی سربراہی میں تین رکنی بنچ کل سماعت کرے گا، ہائیکورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر اور جسٹس اعظم خان لارجر بنچ کا حصہ ہوں گے۔مشال یوسفزئی کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کرانے پر توہینِ عدالت کیس بھی مقرر کردہ کیسز میں شامل ہے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *