Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
خیبرپختونخوا کے 6 اضلاع کےلیے ہائبرڈسیکورٹی ماڈل متعارف – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

خیبرپختونخوا کے 6 اضلاع کےلیے ہائبرڈسیکورٹی ماڈل متعارف

پشاور: خیبرپختونخوا کے 6 اضلاع کےلیے ہائبرڈسیکورٹی ماڈل متعارف کرانےکا فیصلہ کرلیا گیا۔جس کے تحت پولیس اورفوج کومکمل سیکیورٹی اختیارات ہونگے۔خیبر پختونخوا امن و امان چلینجز سے نمٹانے کے لیے ہائبرڈسیکورٹی ماڈل شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ دستاویز کے مطابق ہائبرڈ سیکورٹی ماڈل کےتحت پولیس اورفوج کو مکمل سیکیورٹی اختیارات ہونگے۔ہائبرڈ ماڈل کے اضلاع میں بونیر، اپر چترال، مہمند، خیبر، سوات اور لکی مروت شامل ہیں لیکن ابتدائی مرحلے کے تحت ہائبرڈ ماڈل بونیر اور اپر چترال میں نافذ کیا جائے گا۔اضلاع میں ہائبرڈ سیکورٹی ماڈل پر567ملین روپے خرچ ہونگے، جس سے پولیس کے لیے جدید آلات اور دیگر چیزیں خریدی جائیں گی۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *