Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
امریکہ کا ایک بار پھر بانی پی ٹی آئی سے متعلق سوال پر ردعمل دینے سے انکار – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

امریکہ کا ایک بار پھر بانی پی ٹی آئی سے متعلق سوال پر ردعمل دینے سے انکار

واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ نے نے ایک بار پھر بانی پی ٹی آئی سے متعلق سوال پرردِ عمل دینے سے انکار کر دیا۔ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ٹیمی بروس سے دوران بریفنگ بانی پی ٹی آ ئی سے متعلق سوال کیاگیا، صحافی نے سوال کیا کہ آیا صدر ٹرمپ عمران خان کی قید کے حوالے سے کوئی کارروائی کریں گے۔جس کے جواب میں ترجمانی امریکی محکمہ خارجہ نے کہا کہ کسی دوسرے ملک کے اندرونی معاملات پربات نہیں کی جائے گی، ٹیمی بروس نے کہا کہ معاملے پرچاہیں تووائٹ ہاؤس سے بھی پوچھ سکتے ہیں۔یہ دوسرا موقع ہے کہ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے با نی پی ٹی آئی سے متعلق سوال پرجواب دینے سے گریز کیا ہے۔ 6 مارچ کو بھی دوران میڈیا بریفنگ بانی پی ٹی آئی سے متعلق سوال پر ترجمان نے ردِ عمل نہیں دیا تھا۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *