Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
حکومت کی تنخواہ دار طبقے کو فوری ریلیف دینے سے معذرت – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

حکومت کی تنخواہ دار طبقے کو فوری ریلیف دینے سے معذرت

اسلام آباد: حکومت کی جانب سے تنخواہ دار طبقے کو فوری ریلیف دینے سے معذرت کرلی گئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومت نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں تنخواہ دار طبقے پرزیادہ بوجھ ہونے کو تسلیم کیا لیکن فوری ریلیف دینے سے معذرت کی۔گزشتہ روز قومی اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر سید غلام مصطفی شاہ کی صدارت میں ہوا، اجلاس میں پارلیمانی سیکرٹری بلال اظہر کیانی نے تنخواہ د ار طبقے پر ٹیکس کے بہت زیادہ دباؤ کے خلاف توجہ دلاؤ نوٹس کا جواب دیا۔ان کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم کہتے ہیں کہ تنخواہ دارطبقے پر ٹیکس کا کافی بوجھ ہے مگر ملکی معیشت کے حالات ایسے ہیں کہ فوری طور پر ملازمین کو ریلیف دینا ممکن نہیں۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *