Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
صدر مملکت نے دو نئے لاء افسران کی تعیناتی کی منظوری دے دی – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

صدر مملکت نے دو نئے لاء افسران کی تعیناتی کی منظوری دے دی

اسلام آباد: صدر مملکت نے دو نئے لاء افسران کی تعیناتی کی منظوری دیدی ۔تفصیلات کے مطابق محمد آصف خان ایڈووکیٹ کو اسسٹنٹ اٹارنی جنرل تعینات کر دیا گیاہے جبکہ سید مسعود الحسن ایڈووکیٹ کو بھی اسسٹنٹ اٹارنی جنرل تعینات کیا گیاہے ۔صدر مملکت آصف علی زرداری کی منظوری کے بعد وزارت قانون و انصاف نے نوٹیفکیشن جاری کر دیئے ہیں ، دونوں نئے لاء افسران راولپنڈی اور اسلام آباد کی عدالتوں میں فرائض سرانجام دیں گے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *