Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
جنوبی کوریا کے جنگلات میں لگی آگ نے تباہی مچا دی، 19 افراد ہلاک – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

جنوبی کوریا کے جنگلات میں لگی آگ نے تباہی مچا دی، 19 افراد ہلاک

سیول: جنوبی کوریا کے جنگلات میں لگی آگ نے تباہی مچا دی، 19 افراد ہلاک ہو گئے۔خبر ایجنسی کے مطابق حادثات میں 20 سے زائد افراد زخمی جبکہ ہزاروں نقل مکانی پر مجبور ہو گئے، تیز ہواؤں نے فائر فائٹرز اور فوج کے لیے آگ پر قابو پانا شدید مشکل بنا دیا۔جنوبی کورین حکام کے مطابق آگ نے ہزاروں ایکڑ جنگلات کو جلا کر راکھ کر دیا ہے، جنوبی کوریا کا ہزار سال پرانا گاؤنسا مندربھی جل کر تباہ ہو گیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق 146 ہیلی کاپٹرز اور 5ہزار فائر فائٹرز اور ریسکیو اہلکار آگ پر قابو پانے میں مصروف ہیں۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *