Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے دنیا بھر میں یوم القدس آج منایا جارہا ہے – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے دنیا بھر میں یوم القدس آج منایا جارہا ہے

اسلام آباد: پاکستان سمیت دنیا بھر میں مسلمان فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے آج یوم القدس منارہے ہیں ، بیت المقدس کی آزادی کے لیے نماز جمعہ میں خصوصی دعائیں مانگی گئیں۔نمازجمعہ کے بعد فلسطینیوں کی حمایت میں اسلام آباد ، راولپنڈی ، کراچی ، پشاور اور لاہور سمیت مختلف شہروں میں ریلیاں نکالی گئیں ،اسرائیلی بربریت کا شکار فلسطینیوں کی حمایت میں تقاریب کا انعقاد بھی کیا جارہا ہے۔کراچی میں یوم القدس کی ریلی نمائش چورنگی سے تبت سینٹر تک نکالی گئی ، ٹریفک پولیس نے شہریوں کو ایم اے جناح روڈ کے بجائے متبادل روٹ استعمال کرنے کی ہدایت کی ہے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *