Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
سکیورٹی خدشات: کوئٹہ میں موبائل انٹرنیٹ تا حال معطل – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

سکیورٹی خدشات: کوئٹہ میں موبائل انٹرنیٹ تا حال معطل

کوئٹہ: سکیورٹی خدشات کی وجہ سے کوئٹہ میں موبائل انٹرنیٹ سروس آج بھی معطل ہے۔ذرائع کے مطابق کوئٹہ میں ایک مرتبہ پھر موبائل فون پر انٹرنیٹ سروس معطل کردی گئی ہے، شہر میں موبائل فون پر انٹرنیٹ سروس منگل کی شب معطل ہوئی تھی جس کی وجہ سے شہریوں کو پریشانی اور مشکلات کا سامنا ہے۔گزشتہ دو تین ہفتوں کے دوران شہر میں موبائل فون پر انٹرنیٹ کی یہ تیسری بارمعطلی ہے، موبائل فون انٹرنیٹ سروس شہر اور گردونواح میں احتجاج کے مواقع پر معطل کی جاتی رہی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ موبائل فون پر انٹرنیٹ سروس سکیورٹی خدشات کی بنیاد پر معطل کی گئی ہے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *