Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
غیر قانونی غیرملکیوں کی واپسی کا عمل جاری، 4 لاکھ 77 ہزار سے زائد واپس جا چکے – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

غیر قانونی غیرملکیوں کی واپسی کا عمل جاری، 4 لاکھ 77 ہزار سے زائد واپس جا چکے

پشاور: حکومت کی جانب سے 31 مارچ کی ڈیڈلائن کے اعلان کے بعد سے اب تک 4 لاکھ 77 ہزار 434 افغان شہری واپس جا چکے ہیں۔ سرکاری ذرائع کے مطابق، عید کی چھٹیوں کے بعد غیر قانونی مقیم افغان شہریوں اور افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کی واپسی میں تیزی آ رہی ہے۔بدھ 2 اپریل کو 477 افغان شہری طورخم بارڈر کے راستے اپنے وطن واپس لوٹے، جبکہ اب تک طورخم، انگور اڈہ اور خرلاچی بارڈر پوائنٹس کے ذریعے ہزاروں افغان شہری افغانستان جا چکے ہیں۔سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا میں واپسی کا یہ عمل مکمل طور پر رضاکارانہ ہے، اور غیر قانونی افغان خود اپنی مرضی سے واپس جا رہے ہیں۔ اب تک کسی کو گرفتار کر کے زبردستی بھیجنے کی ضرورت پیش نہیں آئی۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *