Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
بین الاقوامی تیل منڈی شدید مندی کا شکار، قیمتیں 5 سال کی کم ترین سطح پر آگئیں – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

بین الاقوامی تیل منڈی شدید مندی کا شکار، قیمتیں 5 سال کی کم ترین سطح پر آگئیں

سنگاپور: عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 5سال کی کم ترین سطح پر آ گئیں۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق 3 روز میں خام تیل کی قمیت میں 13.5 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی، بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی قمیت آج 4 فیصد گر گئی۔قیمتوں میں کمی کے باعث لندن برینٹ خام تیل کی قمیت 2.43 ڈالر کی کمی سے63.15 ڈالر فی بیرل، ویسٹ ٹیکساس خام تیل 2.42ڈالر کی کمی کیساتھ 59.57 ڈالر فی بیرل پر آگئی۔ماہرین کا کہنا ہے کہ امریکی خام تیل کی قمیت 50 ڈالر فی بیرل تک آسکتی ہے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *