Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔اسلام آباد ،راولپنڈی اور گرد و نواح میں شدید ز لزلے کے جھٹکے ، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.5 اور مرکز راولپنڈی سے 60 کلو میٹر شمال مغرب میں تھا، زلزلے کی گہرائی 12 کلومیٹر تھی۔میانوالی، پشاور، خوشاب ، ہری پور شہر اور گردونواح میں زلز لہ کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے، ایبٹ آباد ، نوشہرہ اور گرد ونواح ، مردان ، صوابی اور گرد ونواح میں ز لزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔فتح جنگ شہر اور گردونواح ، ٹیکسلا اور گرد و نواح ، راولاکوٹ ، اٹک، پنڈدادن خان اور گرد و نواح، وادی نیلم ، منڈی بہاوالدین ، ہری پور ، خانپور اور گرد و نواح میں زلزلے کےجھٹکے محسوس کیے گئے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *