Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
اپنا غصہ گھر کے دروازے اور تالوں پرنکالتی ہوں، حرا مانی – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

اپنا غصہ گھر کے دروازے اور تالوں پرنکالتی ہوں، حرا مانی

کراچی: معروف اداکارہ حرا مانی نےغصے پر قابو نہ پانے کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ غصے میں گھر کے دروازے توڑ دیتی ہیں۔ایک انٹرویو کے دوران حرامانی نے ایک یوٹیوب شو میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں اتنا غصہ کرتی ہوں کہ گھر کے سارے دروازے ولاک توڑ دیتی ہوں۔انہوں نے کہا کہ یہ سب کچھ اس وقت ہوتا ہے جب میں فارغ ہوتی ہوں، اسی لئے مانی کہتا ہے کام کرتی رہو، تم کام کے بغیرعجیب ہو جاتی ہو۔اداکارہ کی اس گفتگو پرسوشل میڈیا پرسخت رد عمل سامنے آیا ہے، صارفین نے ان کے رویے کوغیرذمے دارانہ اور تشویش ناک قرار دیا ہے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *