Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
مستونگ میں بلوچستان کانسٹیبلری کی گاڑی کے قریب دھماکا ، 3 اہلکار شہید ، 16 زخمی – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

مستونگ میں بلوچستان کانسٹیبلری کی گاڑی کے قریب دھماکا ، 3 اہلکار شہید ، 16 زخمی

کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع مستونگ میں دشت روڈ پر بلوچستان کانسٹیبلری کی گاڑی کے قریب دھماکے میں 3 اہلکار شہید اور 16 زخمی ہو گئے۔پولیس حکام نے کہا ہے کہ بلوچستان کانسٹیبلری کے اہلکار ڈیوٹی سے واپس جا رہے تھے ،دشت روڈ پر کھنڈ مہسوری کے قریب موٹرسائیکل میں نصب ریموٹ کنٹرول بارودی مواد سے نشانہ بنایا گیا۔جاں بحق اور زخمی اہلکاروں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ، واقعے کے بعد سکیورٹی فورسز کے اہلکار جائے وقوعہ پر پہنچ گئے اور علاقے کو گھیرے میں لیکر سرچ آپریشن شروع کر دیا۔ترجمان بلوچستان حکومت شاہد رند کا کہنا ہے کہ دھماکے کی رپورٹ طلب کر لی ہے، شدید زخمیوں کو کوئٹہ منتقل کیا جا رہا ہے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *