Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
اسرائیلی فورسز کے مظلوم فسطینیوں پر وحشیانہ حملے جاری، مزید 39 شہید – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

اسرائیلی فورسز کے مظلوم فسطینیوں پر وحشیانہ حملے جاری، مزید 39 شہید

غزہ: غزہ کے مظلوم اور نہتے فلسطینیوں پر اسرائیلی فورسز کے وحشیانہ حملے تھم نہ سکے ، گزشتہ 24 گھنٹوں میں اسرائیلی حملوں مزید 39 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔عرب میڈیا کے مطابق خان یونس کے قریب المواسی کیمپ پر اسرائیلی فضائی حملے میں متعدد فلسطینی شہید ہوئے، شہدا کی مجموعی تعداد 51 ہزار 240 ہوگئی جبکہ 1 لاکھ 16 ہزار 931 فلسطینی زخمی ہوچکے ہیں۔دوسری جانب اسرائیلی فوج نے 15 فلسطینی امدادی کارکنوں کی ہلاکت کو پیشہ ورانہ ناکامی قرار دیدیا، غزہ سول ڈیفنس اور ریڈ کریسنٹ نے اسرائیلی فوج کی انکوائری کے نتائج مسترد کرتے ہوئے یو این کارکنوں کے قتل کی آزادانہ تحقیقات کا مطالبہ کردیا ہے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *