Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
خیبر پختونخوا اسمبلی:معلومات تک رسائی ترمیمی بل 2025 منظور – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

خیبر پختونخوا اسمبلی:معلومات تک رسائی ترمیمی بل 2025 منظور

پشاور: خیبر پختونخوا اسمبلی نے معلومات تک رسائی ترمیمی بل 2025 منظور کر لیا ہے۔معلومات تک رسائی کے قانون میں رکاوٹوں کو دور کرنے کیلئے ترامیم ایجنڈے میں شامل ہیں،آر ٹی آئی ایکٹ کی 7 شقوں میں ترامیم بھی شامل ہیں۔بل کے مطابق سیکشن 32 اے کے تحت کوئی بھی شہری انفارمیشن کمیشن کے فیصلے کیخلاف ہائیکورٹ سے رجوع کرسکتاہے۔دیوانی عدالت کو انفارمیشن کمیشن کی طرف سے معاملات کی سماعت کا اختیار نہیں ہوگا،سرکاری ادارے پبلک انفارمیشن افسر کو تمام سہولیات فراہم کرنے کے پابند ہونگے۔معلومات تک رسائی کے قانون کے تحت شہری سمیت اب کوئی بھی حصول معلومات کیلئےدرخواست دے سکتا ہے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *