Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
بھارت کے فالس فلیگ آپریشن کا بھانڈا خود اس کے اپنے ہی جنرل نے پھوڑ دیا، بیرسٹر سیف – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

بھارت کے فالس فلیگ آپریشن کا بھانڈا خود اس کے اپنے ہی جنرل نے پھوڑ دیا، بیرسٹر سیف

پشاور: خیبرپختونخواحکومت کے مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ بھارت کے فالس فلیگ آپریشن کا بھانڈا خود اس کے اپنے ہی جنرل نے پھوڑ دیا۔بیرسٹر سیف نے کہا کہ بھارتی جنرل کا بیان مودی سرکار کے فاشسٹ نظام کے منہ پر زوردار طمانچہ ہے، مودی فالس فلیگ آپریشن کا دفاع کرنے میں مکمل طور پر ناکام ہو چکے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ بھارت کے سول و ملٹری افسران فالس فلیگ آپریشنز کے گواہ بن رہے ہیں، بھارت کے پاکستان میں ریاستی دہشتگردی میں ملوث ہونے کے ثبوت موجود ہیں، انہوں نے کہا کہ پاکستان اپنے دفاع پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *