Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
شیر افضل مروت اور بانی پی ٹی آئی کی دھاندلی کیخلاف درخواستیں سماعت کیلئے منظور – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

شیر افضل مروت اور بانی پی ٹی آئی کی دھاندلی کیخلاف درخواستیں سماعت کیلئے منظور

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے شیر افضل مروت اور بانی پی ٹی آئی کی دھاندلی کے خلاف درخواستیں سماعت کیلئے منظور کر لیں۔عدالت نے درخواستوں پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات ختم کر دیے اور رجسٹرار آفس کو درخواستوں کو نمبر لگانے کا حکم دے دیا۔سپریم کورٹ نے کہا کہ آئندہ سماعت پر وکلاء تیاری کرکے پیش ہوں، شیر ا فضل مروت کے وکیل کی اعتراضات ختم کرنے کی استدعا منظور کر لی گئی، عدالت نے کیس کی سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کر دی۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *