Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
پہلگام واقعہ بھارت کی ناکام سکیورٹی پالیسی کا نتیجہ ہے، اجے ساہنی – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

پہلگام واقعہ بھارت کی ناکام سکیورٹی پالیسی کا نتیجہ ہے، اجے ساہنی

نیو دہلی: ماہر انسداد دہشت گردی اجے ساہنی نے کہا ہے کہ پہلگام واقعہ بھارت کی ناکام سکیورٹی پالیسی کا نتیجہ ہے۔بھارت نے اعتراف کیا ہے کہ پہلگام واقعہ کی وجہ ناکام سکیورٹی پالیسی ہے، اجے ساہنی نے کہا کہ پہلگام واقعہ مودی حکومت کی ناکامی ہے، پہلگام حملہ بھارت کی ناکام سکیورٹی پالیسی کا نتیجہ ہے۔ان کا کہنا تھا کہ مودی سرکار سیاسی فائدے کیلئے جھوٹا پروپیگنڈا کر رہی ہے، مودی سرکار کے بالاکوٹ اور پلوامہ سے متعلق دعوے بھی جھوٹے ثابت ہوئے۔بھارت کی پاکستان کے خلاف سرجیکل اسٹرائیک کے کامیاب ہونے کا ایک بھی ثبوت نہیں، حقیقت میں پاکستان نے نہ صرف بھارت کا جہاز گرایا بلکہ پائلٹ بھی گرفتار کیا، مودی ہر حادثے کو سیاسی فائدے کیلئے استعمال کرتے ہوئے لاشوں کی سیاست کرتا ہے۔دفاعی ماہرین نے کہا کہ شواہد سے واضح ہے کہ پہلگام فالس فلیگ آپریشن بھارتی فوج کی ناکامی ہے، بھارت نے ہمیشہ ثبوت فراہم کرنے کی بجائے الزام تراشی کی سیاست کی، بھارت کا اپنی ناکامیوں کا اعتراف پاکستان کے موقف کی جیت ہے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *