Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
سکولوں کی چھٹیوں میں اضافے کا فی الحال فیصلہ نہیں ہوا، عظمیٰ بخاری – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

سکولوں کی چھٹیوں میں اضافے کا فی الحال فیصلہ نہیں ہوا، عظمیٰ بخاری

لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے صوبہ بھر کے اسکولوں میں چھٹیوں سے متعلق خبروں کی تردید کر دی۔اپنے بیان میں انہوں نے واضح کیا ہے کہ اسکولوں کی چھٹیوں میں اضافے کا فی الحال فیصلہ نہیں ہوا اس حوالے زیر گردش نوٹیفکیشن جعلی ہے۔انہوں نے بتایا کہ اسکولز کی چھٹیوں میں اضافے کا فیصلہ صورتحال کے مطابق کیا جائے گا۔خیال رہے کہ حکومت پنجاب نے ملکی صورتحال کے پیش نظر صوبے بھر کے تعلیمی ادارے آج بند رکھنے کا اعلان کیا تھا۔محکمہ اسکول ایجوکیشن نے بدھ کو پنجاب کے تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا تھا عوام کی حفاظت کے پیش نظر پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں کو بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *