اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف آج قوم سے خطاب کریں گے۔سرکاری اعلامیے کے مطابق وزیراعظم کا قوم سے خطاب پاکستان ٹیلی ویژن نیٹ ورک پر آج رات 9 بجکر 30 منٹ پر نشر کیا جائے گا۔ اطلاعات کے مطابق وزیراعظم قوم کو بھارت کے پاکستان پر حملے اور پاکستانی فوج کی جانب سے دیے گئے جواب سے متعلق آگاہی دیں گے اور اٹھائے گئے اقدامات پر قوم کو اعتماد میں لیں گے۔

Leave a Reply