Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
بھارت کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی پر تیز اور یقینی جواب دیا جائیگا ، ترجمان پاک فوج – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

بھارت کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی پر تیز اور یقینی جواب دیا جائیگا ، ترجمان پاک فوج

راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر نے معرکہ بنیان مرصوص اور مسئلہ کشمیر پر دو ٹوک مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کو سلامتی کونسل کی قرارداد وں اورکشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق حل کرنا ہوگا،انہوں نے بھارت کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی صورت میں تیز اور یقینی جواب کا عزم بھی ظاہر کیا۔غیرملکی نشریاتی ادارے اسکائی نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جو بھی ہماری سالمیت اور خودمختاری پرحملہ کرے گا اسے ہمارا جواب بے رحمانہ ہو گا۔پاکستان اور بھارت دونوں ایٹمی طاقت ہیں ،سنگین کشیدگی تباہی کا باعث ہو گی،اگر بھارت سمجھتا ہے کہ وہ پاکستان کے خلاف جنگ کا محاذ کھڑا کر سکتا ہے تو یہ خطے میں تباہی کا باعث ہوگا۔امریکا جیسے ممالک جوہری خطرات کے پیش نظر بھارت کے عزائم کو بخوبی جان چکے ہیں،بھارت مسئلہ کشمیر کو اندرونی معاملہ قرار دیکر کشمیریوں کوہراساں کر رہا ہے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *