Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
مفتی عبدالقوی کو لال مسجد سے نکال دیا گیا – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

مفتی عبدالقوی کو لال مسجد سے نکال دیا گیا

اسلام آباد:مفتی قوی کو اسلام آباد کی مشہور مسجد سے نکال دیا گیا۔میڈیا رپورٹس مطابق مفتی قوی اسلام آباد میں واقع ایک مشہور مسجد میں موجود تھے جہاں سے انہیں وہاں کے خطیب نے بے عزت کرکے نکال دیا۔مفتی قوی مسجد کے ایک کمرے میں کچھ لوگوں کے ساتھ موجود تھے کہ اسی دوران وہاں مسجد کے خطیب آگئے اور انہوں نے انہیں مسجد سے بے عزت کرکے نکال دیا۔خطیب نے مفتی قوی کو مخاطب کرکے کہا کہ اگر تم دوبارہ مسجد میں آئے تو تمہارا برا حال کردوں گا۔ انہوں نے وہاں بیٹھے لوگوں کو کہا کہ اس کو یہاں کس نے بلایا تھا یہ ایک بدکردار انسان ہے۔ یہاں یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ اس واقعہ کی ایک ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر کافی گردش میں ہے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *