Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس 5 جون کو طلب کرنے کا فیصلہ – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس 5 جون کو طلب کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس 5 جون کو طلب کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف قومی اقتصادی کونسل کے اجلاس کی صدارت کریں گے، اجلاس میں بجٹ اہداف کی منظوری دی جائے گی۔قومی ترقیاتی پلان، پی ایس ڈی پی اور میکرو اکنامک اہداف کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔نئے مالی سال کی معاشی شرح نمو، زراعت، صنعت، سروسز سیکٹر کے اہداف کی منظوری دی جائے گی۔اجلاس میں وفاق کیساتھ ساتھ صوبائی حکومتوں کے نمائندے شرکت کریں گے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *