Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
ملیر جیل سے قیدیوں کا فرار ، آئی جی جیل خانہ جات کو ہٹا دیا گیا ، ڈی آئی جی اور سپرنٹنڈنٹ معطل – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

ملیر جیل سے قیدیوں کا فرار ، آئی جی جیل خانہ جات کو ہٹا دیا گیا ، ڈی آئی جی اور سپرنٹنڈنٹ معطل

کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ نے ملیر جیل سے قیدیوں کے فرار کے معاملے پر آئی جی جیل خانہ جات کو عہدے سے ہٹا کر ڈی آئی جی جیل اور سپرنٹنڈنٹ کو معطل کر دیا ہے۔سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ انڈر ٹرائل ملزمان کو ڈسٹرکٹ جیل ملیر میں رکھا جاتا ہے ، یہ ہارڈ کور کریمنل نہیں تھے ، کمشنر کراچی اور ایڈیشنل آئی جی کراچی واقعہ کی انکوائری کریں گے۔ان کا کہنا تھا کہ 24 گھنٹے کے اندر واپس آنے والے قیدیوں کیخلاف کارروائی نہیں ہو گی ، جنہیں پولیس گرفتار کر کے لائے گی ان کیخلاف جیل توڑنے کی دفعات لگائی جائیں گی ، فرار ہونے والے قیدی واپس آ جائیں۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *