Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
وفاقی کابینہ نے پاور سیکٹر کےگردشی قرض پر قابو پانے کیلئے بینکوں سے قرض لینے کی منظوری دیدی – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

وفاقی کابینہ نے پاور سیکٹر کےگردشی قرض پر قابو پانے کیلئے بینکوں سے قرض لینے کی منظوری دیدی

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے پاور سیکٹر کےگردشی قرض پر قابو پانے کیلئے بینکوں سے قرض لینے کی منظوری دے دی۔ذرائع کے مطابق پاورسیکٹر کے گردشی قرض کی ادائیگی کیلئے بینکوں سے کم شرح سود پر 1275ارب روپے قرض لیا جائے گا۔ذرائع نے بتایاکہ گردشی قرض میں کمی کیلئے یہ رقم پاور ہولڈنگ کمپنی کے قرض میں اور آئی پی پیز کو ادا ہوگی اور بینکوں سے لیا گیا قرض 6 سال کی مدت میں واپس کرنا ہوگا۔ ذرائع کے مطابق قرض کی واپسی کیلئے بینکوں کو سالانہ 323 ارب روپے ادا کرنا ہوں گے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *