Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
بھارتی طیاروں کیلئے پاکستانی فضائی حدود مزید ایک ماہ بند رکھنے کا فیصلہ – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

بھارتی طیاروں کیلئے پاکستانی فضائی حدود مزید ایک ماہ بند رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد: بھارتی طیاروں کیلئے پاکستانی فضائی حدود مزید ایک ماہ کیلئے بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔پاک بھارت کشیدگی کے بعد پاکستان نے 24 اپریل کو پاکستانی فضا ئی حدود بھارتی طیاروں کے لیے بند کی تھی جس میں مزید ایک ماہ کی توسیع 23 مئی کو کی گئی تھی جو آج ختم ہوجائے گی۔ ایوی ایشن ذرائع کے حوالے سے کہا کہ بھارتی طیاروں کیلئے پاکستا نی فضائی حدود آج سے مزید ایک ماہ کیلئے بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے،اس سلسلے میں نیا نوٹم جاری کردیاگیا۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *