Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
ایما زون کے بانی اورسابق نیوزاینکر لورین سانچزکی پُرتعیش شادی کا آج سے آغاز – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

ایما زون کے بانی اورسابق نیوزاینکر لورین سانچزکی پُرتعیش شادی کا آج سے آغاز

اٹلی کے شہر وینس میں ایما زون کےبانی جیف بیزوس اورسابق نیوزاینکروپائلٹ لورین سانچز کی پُرتعیش شادی کی تقریبات کا آج سے آغاز ہوگا،اس شادی دنیا کی مہنگی ترین شادی قرار دیا جارہا ہے۔دنیا کے ارب پتی جیف بیزوس کی شادی کی تقریبات کا آج سے آغاز ہورہا ہے، تیاریاں آخری مراحلے میں داخل ہوچکیں ہیں،ایمازون کے مالک جیف بیزوس اور لورین سانچیز وینس پہنچ گئے ہیں جہاں ان کی شادی کی پُرتعیش تقریب ہوگی۔اس شادی کو صدی کی سب سے بڑی شادی قرار دیا جا رہا ہےجس میں 200مہمانوں کو شرکت کی دعوت دی گئی ہے،اس گرینڈ شادی میں سیاسی رہنما،ہالی ووڈ اسٹارز،بزنس ٹائیکونز اورایوانکا ٹرمپ جیسے بڑے نام شریک ہوں گے۔اسی طرح سے شادی کےمنتظمین کی جانب سےمہمانوں کی تقل و حرکت کے لیے 30 واٹر ٹیکسیاں بھی مختص کی گئی ہیں،برائڈز ڈاٹ کام کےمطابق شادی میں فی مہمان پر 50 ہزار ڈالرز خرچ ہوں گے،اس شادی پر 56 ملین ڈالرسے زائد اخراجات آئیں گے61سالہ جیف بیزوس نے اپنی گرل فرینڈ 55 سالہ امریکی صحافی اور پائلٹ لورین وینڈی سانچیز سے 2023 میں منگنی کی تھی۔دونوں کل شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *