Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
بنگلادیشی عوام کی اکثریت پاکستان کیساتھ، بھارت سے ناراض: گیلپ سروے – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

بنگلادیشی عوام کی اکثریت پاکستان کیساتھ، بھارت سے ناراض: گیلپ سروے

ڈھاکہ: بنگلادیش کی عوام کی اکثریت نے پاکستان کے ساتھ ہونے جبکہ بھارت سے ناراضی کا اظہار کیا ہے۔گیلپ پاکستان کے سروے میں انکشاف کیا گیا کہ 46 فیصد بنگلادیشی عوام نے مثبت آراء کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان کو بھارت کے مقابلے میں بہترین دوست قرار دیا ہے۔اس کے برعکس بھارت کو دوست کہنے والوں کی شرح 11 فیصد نظر آئی جبکہ 47 فیصد بنگلادیشی عوام نے بھارت کو اپنا دشمن قرار دیا۔حالیہ پاک بھارت تنازع میں بھی بنگلادیشی عوام نے پاکستان کی بھرپور حمایت ہے۔ 54 فیصد نے بھارت کے اوپر پاکستان کو ترجیح دی جبکہ صرف 9 فیصد نے بھارت کا ساتھ دیا۔پاک بھارت تنازع میں بھی 46 فیصد بنگلادیشی عوام نے پاکستان کو فاتح قرار دیا، صرف 6 فیصد نے بھارت کی پاکستان پر برتری ہونے کی رائے دی۔پاکستان بنگلادیش کے دیگر دوست ممالک کی فہرست میں بھی ٹاپ پر شامل ہے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *