Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
بلوچستان میں غیرت کے نام پر بیٹی کے لرزہ خیز قتل نے ہر حساس دل کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا، مریم نواز – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

بلوچستان میں غیرت کے نام پر بیٹی کے لرزہ خیز قتل نے ہر حساس دل کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا، مریم نواز

لاہور: وزیر اعلی مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ بلوچستان میں غیرت کے نام پر بیٹی کے لرزہ خیز قتل نے ہر حساس دل کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا۔سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ایکس پر پیغام میں انہوں نے کہا کہ بلوچستان میں غیرت کے نام پر ایک بیٹی کا قتل پوری انسانیت کے ضمیر پر حملہ ہے، بلوچستان میں لرزہ خیز واقعے نے ہر حساس دل کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے،یہ ظلم ناقابلِ معافی ہے۔ مریم نواز شریف نے کہا کہ ریاستی قانون سے بالاتر کوئی رسم، روایت یا سوچ قابلِ قبول نہیں، مطالبہ ہے کہ قاتلوں کو قانون کے شکنجے میں لاکر قرار واقعی سزا دی جائے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *