Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
سزائیں عوام کی رائے اور آئین پر حملہ ، غیر قانونی فیصلوں کو واپس لینا ہو گا ، علی امین گنڈاپور – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

سزائیں عوام کی رائے اور آئین پر حملہ ، غیر قانونی فیصلوں کو واپس لینا ہو گا ، علی امین گنڈاپور

پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ سزائیں عوام کی رائے اور آئین پر حملہ ہے، تمام کیے گئے غیر قانونی فیصلوں کو واپس لینا ہو گا۔اپنے بیان میں علی امین گنڈاپور نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی غیر قانونی، غیر آئینی گرفتاری اور سزا کو نہیں مانتے۔ 5 اگست سے پاکستان کی حقیقی آزادی کی تحریک شروع ہو گی۔ان کا کہنا تھا کہ پاکستان تحریک انصاف کو ختم کرنے والے آج ماضی کا قصہ بنتے جا رہے ہیں ، ہم سچ کے ساتھ کھڑے ہیں اور ہر قسم کی قربانی دینے کے لیے تیار ہیں۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *