Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
سینیٹ انتخابات میں کوئی ووٹ باہر نہیں نکالا گیا‘سینیٹر کا انتخاب عمران نے خود کیا: بیرسٹرگوہر – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

سینیٹ انتخابات میں کوئی ووٹ باہر نہیں نکالا گیا‘سینیٹر کا انتخاب عمران نے خود کیا: بیرسٹرگوہر

پشاور: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا کہ سینیٹ انتخابات میں کوئی ووٹ باہر نہیں نکالا گیا، نو منتخب سینیٹرز بانی چیئرمین نے منتخب کئے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ پی ٹی آئی ایک بڑی پارٹی ہے، بانی چیئرمین کی رہائی کے لئے تحریک چلائیں گے، پاکستان تحریک انصاف ڈٹ کر کھڑی ہے۔بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ مراد سعید سینیٹر منتخب ہوئے ہیں، اب یہ اُن کا فیصلہ ہو گا کہ کیا پسند کرتے ہیں، سینیٹ الیکشن خوش اسلوبی سے ہوئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ پانچ اگست کی تحریک کی کال بانی چیئرمین نے دی ہے، پاکستان تحریک انصا ف کی ایک صوبے میں دو تہائی اکثریت سے حکومت ہے، ہمارے لیڈر کو یہ لوگ جیل میں نہیں رکھ سکتے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *