Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
ایشیا کپ 2025 یو اے ای میں ہوگا، صدر اے سی سی آئی نے تاریخ کا اعلان کر دیا – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

ایشیا کپ 2025 یو اے ای میں ہوگا، صدر اے سی سی آئی نے تاریخ کا اعلان کر دیا

اسلام آباد: ایشیا کپ 2025 یو اے ای میں ہو گا، صدر ایشین کرکٹ کونسل محسن نقوی نے تاریخ کا بھی اعلان کر دیا۔
سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں صدر اے سی سی آئی محسن نقوی نے کہا کہ ایشیا کپ 9 ستمبر سے 28 ستمبر تک یو اے ای میں ہو گا۔
اے سی سی صدر محسن نقوی نے کہا کہ ہمیں ایشیا کپ میں شاندار کرکٹ دیکھنے کا انتظار ہے، تفصیلی شیڈول جلد جاری کیا جائے گا۔
محسن نقوی نے کہا کہ ایشیا کپ 2025 کا میدان متحدہ عرب امارات میں سجے گا، کرکٹ جیتے گی!۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *