Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
وفاقی کابینہ نے نئی حج پالیسی 2026 کی منظوری دے دی – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

وفاقی کابینہ نے نئی حج پالیسی 2026 کی منظوری دے دی

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے نئی حج پالیسی 2026 کی منظوری دے دی۔وفاقی کابینہ نے سرکاری کوٹہ 70 فیصد اور پرائیویٹ 30 فیصد کر دیا، ذرائع کے مطابق 2026 میں سرکاری حج ساڑھے گیارہ لاکھ سے ساڑھے بارہ لاکھ روپے تک ہو گا۔ذرائع کے مطابق وزارت مذہبی امور نے حج 2026 کے لیے سرکاری کوٹہ 40 فیصد اور پرائیویٹ 60 فیصد کرنے کی سمری بھیجی تھی۔وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ذاتی دلچسپی لیتے ہوئے حج کا سرکاری کوٹہ 70 فیصد اور پرائیویٹ 30 فیصد کیا ہے۔وفاقی وزیر مذہبی امور سردار یوسف کچھ دیر بعد پریس کانفرنس میں حج پالیسی کا اعلان کریں گے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *