Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
6 آئی پی پیز سےمعاہدے ختم اور اصلاحات سے 3 سوارب روپے کا فائدہ ہوا ، وزیراعظم – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

6 آئی پی پیز سےمعاہدے ختم اور اصلاحات سے 3 سوارب روپے کا فائدہ ہوا ، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ 6 آئی پی پیز سے معاہدے ختم کرنے اور اصلاحات سے 3 کھرب روپے سے زائد کا فائدہ ہوا ہے۔وزیراعظم شہباز شریف نے اویس لغاری کی کارکردگی کی تعریف کرتے ہوئے ان کو شاباش دی اوران کے لیے خصوصی خط لکھا۔وزیراعظم نے کہا کہ اویس لغاری نے 780 ارب روپے کے گردشی قرضہ ختم کرنے میں کلیدی کردار ادا کیا، 35 آئی پی پیز کے ساتھ پرانے معاہدوں کو ختم کرنے اور نئے معاہدوں میں اویس لغاری کی بہترین کوششیں رہیں۔وزیر اعظم نے خط میں کہا کہ 8 روپے 35 پیسے فی یونٹ کے ٹیرف کمی سے بجلی صارفین کو تاریخی ریلیف ملا ،امید کرتا ہوں کہ آپ اور آپ کی ٹیم مزید محنت اور اچھے کام کرے گی جس سے توانائی سیکٹر میں بہتری اور معاشی صورتحال بہتر ہو گی۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *