Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
ایرانی صدر کا پرتپاک استقبال کرنے پر رضا امیری کا پاکستان کو خراج تحسین – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

ایرانی صدر کا پرتپاک استقبال کرنے پر رضا امیری کا پاکستان کو خراج تحسین

اسلام آباد: پاکستان میں ایرانی سفیر رضا امیری نے کہا ہے کہ ایرانی صدرمسعود پزشکیان کے بہترین استقبال پر پاکستان کوخراج تحسین پیش کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ وزیراعظم شہبار شریف کی جانب سے تاریخی اور یادگار لمحات کی فراہمی پر مشکورہیں،صدر آصف علی زرداری کی جانب سے ایوان صدر میں پرتپاک استقبال پر تہہ دل سے شکرگزار ہیں۔ایرانی سفیر نے کہا کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر کی جانب سے تعاون کی فراہمی پر بھی شکریہ ادا کیا، انہوں نے کہا کہ نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور میں بہترین میزبانی کی۔رضا امیری نے کہا کہ پاکستان اور ایران کے درمیان معاہدوں کی تکمیل میں وزرا کا کردار قابل تحسین ہے، مشترکہ ویژن کی تکمیل میری اور سفارتخانے کی اولین ترجیح ہے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *