Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
نو مئی مقدمات میں سزا پانے والے شور نہ مچائیں عدالت جائیں: عطا تارڑکا اسمبلی میں اظہار خیال – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

نو مئی مقدمات میں سزا پانے والے شور نہ مچائیں عدالت جائیں: عطا تارڑکا اسمبلی میں اظہار خیال

اسلام آباد:وفاقی وزیراطلاعات عطا تارڑ نو مئی مقدمات میں سزا پانے والے شور نہ مچائیں عدالت جائیں۔قومی اسمبلی میں اظہارخیال کرتے ہوئے عطا تارڑکا کہنا تھا کہ میاں اظہرکی وفات سےسیاسی خلا پیدا ہوگیا ہے، وہ پر نہیں ہو پائے گا، میاں اظہر کے ساتھ خاندانی تعلق تھا، میاں نواز شریف کے والد میاں شریف اور میاں اظہر کے والد کے مابین دیرینہ تعلقات تھے، لاہور کی سیاسی تاریخ میں ان کا نام ہمیشہ رہے گا۔انہوں نے کہا کہ یہاں علی محمد خان کو بتاؤں شہباز شریف کی والدہ کا انتقال ہوا، عدالت نے حاضری سے استثنیٰ نہیں دیا، ان کو سزائیں 9مئی کے واقعات پہ ملی ہیں، اس پہ شور نہ مچائیں عدالت جائیں، نومئی کیا ہےبھگتنا پڑے گا۔وزیر اطلاعات ونشریات کا کہنا تھا کہ نومئی کوشہدا کی یادگاروں کی بےحرمتی کی گئی، نومئی کی سزائیں قانون کےمطابق ہوئی ہے، نومئی کےواقعات میں کون ملوث ہے سب کو پتہ ہے، پی ٹی آئی نےمنصوبہ بندی کے تحت 9 مئی کوفساد برپا کیا۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *