Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
پشاور: پی ٹی آئی کارکنوں نے وزیراعلیٰ کا قافلہ روک لیا، ڈی چوک جانے کے نعرے – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

پشاور: پی ٹی آئی کارکنوں نے وزیراعلیٰ کا قافلہ روک لیا، ڈی چوک جانے کے نعرے

پشاور: خیبرپختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکنوں نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کا قافلہ روک لیا۔عمران خان کی رہائی کیلئے ہونے والی ریلی کی قیادت کیلئے علی امین گنڈاپور حیات آباد ٹول پلازہ پہنچے۔تحریک انصاف کے کارکنوں نے رنگ روڈ پر وزیراعلی کا قافلہ روک لیا اور ان کے کنٹینر کے سامنے سڑک پر بیٹھ گئے۔وزیراعلیٰ کنٹینر پر چڑھے تو کارکنان نے ڈی چوک جانے کے نعرے لگائے۔ ٹریفک پولیس اہلکاروں اور پارٹی رہنماؤں نے کارکنوں کو کنٹینر کے سامنے سے ہٹایا اور قافلہ منزل کی جانب روانہ ہوا۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *