Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
ڈاکٹرز نے طبی معائنے کے بعد بانی پی ٹی آئی کو مکمل صحت منداو ر تسلی بخش قرار دیدیا – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

ڈاکٹرز نے طبی معائنے کے بعد بانی پی ٹی آئی کو مکمل صحت منداو ر تسلی بخش قرار دیدیا

راولپنڈی(سنگ میل نیوز)ڈاکٹرز کی ٹیم نے اڈیالہ جیل میں طبی معائنے کے بعد بانی پی ٹی آئی کو مکمل صحت مند قرار دیا ہے۔جیل ذرائع کے مطابق پمز اسپتال کے ڈاکٹرز کی ٹیم نے بانی پی ٹی آئی کا اڈیالہ جیل میں طبی معائنہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق ڈاکٹرز نے بانی پی ٹی آئی کے کانوں اور دانتوں کا چیک اپ کیا اور ان کے کچھ ٹیسٹ بھی تجویز کیے ہیں۔جیل ذرائع کے مطابق ڈاکٹرز کی ٹیم نے بانی پی ٹی آئی کے کانوں اور دانتوں کی صفائی بھی کی اور انہیں مکمل صحتیاب قرار دیا ہے۔ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی کے طبی معائنے کی رپورٹ اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع ہوگی، بانی نے اپنے دانتوں کے چیک اپ کےلیے ڈاکٹر عاصم کو بلانے کی درخواست کی ہے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *